جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "اللہ کے چہرے کے واسطے سے صرف اور صرف جنت کا سوال کرنا چاہیے۔" اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
"اللہ کے چہرے کے واسطے سے صرف اور صرف جنت کا سوال کرنا چاہیے۔"
اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
اس باب کے کچھ اہم مسائل
پہلا مسئلہ: اللہ تعالی کا واسطہ دے کر سب سے بڑے مقصود ﴿جنت﴾ کے علاوہ کچھ اور نہیں مانگنا چاہیے۔
دوسرا مسئلہ: اس سے اللہ تعالی کے لیے چہرے کا اثبات ہوتا ہے۔
اللہ تعالی کا واسطہ دے کر سب سے بڑے مقصود ﴿جنت﴾ کے علاوہ کچھ اور نہیں مانگنا چاہیے۔
دوسرا مسئلہ:
اس سے اللہ تعالی کے لیے چہرے کا اثبات ہوتا ہے۔
مفت ایپ میں بھی
آف لائن ڈاؤن لوڈ · مکمل کتاب · آڈیو دروس
اگلا باب →
باب: لفظ ﴿لَو﴾ 'اگر' استعمال کرنے کا حکم۔
← پچھلا باب
باب: اللہ کے نام پر مانگنے والے کو خالی ہاتھ نہ لوٹایا جائے